چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوکڑئی، ہائی ایس کے تصادم سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے کوکڑئی میں ہائی ایس گاڑی کے تصادم سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے کوکڑئی کے مقام پر ہائی ایس گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اٹھارہ سالہ منصور علی شاہ ولد ابراہیم شاہ سکنہ کوکڑئی موقع پر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے ڈرائیوررحمان حیدرسکنہ کوکڑئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Related posts

بجلی کی طویل بندش سے صارفین کی چیخیں نکل گئیں

Ba Khabar Swat

عوام کو مختلف ایمرجنسیز کے دوران عالمی معیار کی خدمات فراہم کر رہے ہیں،عمران خان

Ba Khabar Swat

رحیم آباد، سی این جی اسٹیشن، سیلزمین بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment