چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ٹیٹابٹ، غلطی سے پستول چل جانے سے ایک شخص زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے ٹیٹابٹ میں غلطی سے پستول چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے ٹیٹابٹ مبینہ طور پر ضیاء الدین سکنہ منگلور سے مبینہ طور پر اچانک غلطی سے پستول چل گئی جس کے نتیجے میں پرسان علی سکنہ ٹیٹابٹ زخمی ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بعدازاں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

Related posts

بحرین، عارضی پل سے گرنے والوں میں تیسرا زخمی بھی چل بسا

Ba Khabar Swat

ہسپتالوں میں رش،سوات کے نوجوان ڈاکٹروں کافری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

نوازشریف کڈنی اسپتال کی سالانہ رپورٹ جاری، 72 ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ و علاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment