چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ضلعی انتظامیہ کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف ریلی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ضلعی انتظامیہ کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف ریلی میں ضلعی حکام، سول سوسائٹی اور اسکول کے بچوں نے شرکت کی۔ شرکا نے قومی اور کشمیر کے پرچم اٹھائے بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا۔ کشمیر کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے، جن پر اقوام عالم سے کشمیرمیں انسانیت سوز بھارتی اقدامات پر عالمی برادری سے نوٹس لینے کے مطالبات درج تھے۔

Related posts

تیرات، بے قابو پک اپ کھائی میں جاگری

Ba Khabar Swat

چارباغ، بھینس چور گروہ کے 3ارکان گرفتار،قصائی بھی شامل

Ba Khabar Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا کے مزید 18 مریض داخل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment