چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گاشکوڑ، نوجوان ہائی ایس سے گر کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ میں 17سالہ نوجوان ہائی ایس سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ وقار احمد ہائی ایس کے پائیدان پر کھڑا ہوکر سفر کر رہا تھا کہ گاشکوڑ کے مقام پر گاڑی سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

حالیہ بارشیں،نالے، ندیاں ابل پڑیں،پانی گھروں میں داخل

Ba Khabar Swat

DIG Malakand Division Visits Different Police Stations Along With DPO Swat

Ba Khabar Swat

سوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment