چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ،بھتیجے کی فائرنگ سے ادھیڑ عمر تایا قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گھڑئی سخرہ میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے ادھیڑ عمر تایا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم آزاد خان نے اپنے 65سالہ تایا پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کی۔ وجہ قتل پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

Related posts

سوات، کورونا کیسوں کی شرح 2 فیصد تک گرگئی

Ba Khabar Swat

چکدرہ وکیل قتل،وکلا کی ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال

Ba Khabar Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment