چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، نانبائیوں کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔پیر کوتندو ر ایسوسی ایشن ضلع سوات کے صدر لیاقت علی نے ڈپٹی کمشنر سوات سے ملاقات کی اور انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کیا اور کہا کہ عوام کو دس روپے میں 120گرام روٹی فراہم کریں گے۔

Related posts

پچیس جولائی کوفیس بکیوں اورعملی اقدامات اٹھانے والوں کا مقابلہ ہوگا، امیر مقام

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

سوات، بارگین سے گاڑی خریداری کے نام پر لے جاکر چھیننے والا گرفتا ر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment