(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں تھیلی سیمیا کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر غیر سرکاری تنظیم الفجر فاؤنڈیشن کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرنے والوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن کی کل آبادی کی سکریننگ ضروری ہے، تاکہ خون کی اس موذی بیماری کا راستہ روکا جاسکے۔ تقریب میں عمائدین علاقہ کے ساتھ ساتھ تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچے اور ان کے والدین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
previous post
