چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جمعہ اور ہفتہ کو جاری رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ مینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 11 اور کم سے کم منفی 1 رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

کبل، جائیداد کا تنازعہ،شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور چچا زاد قتل

Ba Khabar Swat

بحرین، ٹریکردوستوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی،ایک جاں بحق، چھے زخمی

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی نظریاتی گروپ کا مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment