چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل غوریجہ، چار افراد نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں چار افراد نے 16 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ سولہ سالہ بچے (م) نے پولیس کو بتایا کے معاذالرحمان، حضرت بلال، حسداور معاذ مجھے دھوکا سے لے گئے اور وہاں چاروں نے اس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ بچے کو میڈیکل کے لئے ہسپتال بیچ دیا۔ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دفعہ 377 کے تحت مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

بہا، رکشہ الٹنے سے 2 افراد زخمی 

Ba Khabar Swat

یومِ آزادی،فٹ بال میچ میں پرنس الیون منگلور نے عوامی درشخیلہ کو پچھاڑ دیا

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 8 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3851 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment