چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین، دریا میں کودنے والے نوجوان کی لاش نہ مل سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں دریائے سوات میں کود کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش تیسرے روز بھی نہ مل سکی۔ اشتیاق المعروف جانی ساکن بحرین نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا خودکشی کی تھی۔ جانی کی لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو اور مقامی غوطہ خوروں نے تیسرے روز بھی کوشش کی لیکن ان کو لاش نہ مل سکی۔ لاش کی تلاش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔

Related posts

سوات، مزید 8 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 465 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوات، انڈر ٹوینٹی ون گیمزکے ٹرائلز مکمل

Ba Khabar Swat

مرمت کے سبب سوات کے بعض علاقوں میں 14تا 29جون بجلی بند رہے گی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment