چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، 21 کلو چرس برآمد،ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے منشیات کی بڑی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 21 کلو چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان نے ایک اطلاع پر کارروائی کرکے ملزمان محمد یوسف، محمد جمیل ساکن اورکزئی اور احمد زیب ساکن شانگلہ کو گرفتار کرکے ان سے 21کلوگرام چرس برآمد کی۔

Related posts

سوات ٹورازم کے ایک بار پھر تباہ ہونے کا خدشہ ہے، یوسف علی

Ba Khabar Swat

برازیل میں سوات کے پی ایچ ڈی سکالرزندگی کی بازی ہار گئے

Ba Khabar Swat

حکومت کی طرف سے ہرقسم کے ٹیکس کو مستر د کرتے ہیں، سوات ہوٹلز ایسوسی ایشن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment