(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج کبل نے قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم سلطانِ روم ساکن قلاگے نے 15 مارچ 2020ء کو معمولی تکرار پر رشتہ دار خالد خان ساکن تیمرگرہ کو قتل کیا تھا۔ وکلا کے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے، ایک اور دفعہ میں تین سال قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
previous post
