چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملالہ یوسف زئی کی والدہ تور پیکیئ کا سوات کا مختصر دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی والدہ تور پیکیئ نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔ تور پیکیئ اپنے خوشحال پبلک سکول گئیں، جہاں انہوں نے ملالہ کے کلاس روم کا دورہ کیا اور ملالہ کی سہیلیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے سکول کی پرنسپل اور استانیوں سے بھی ملاقات کی۔

Related posts

سین پوڑہ، تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی

Ba Khabar Swat

الخدمت فاؤنڈیشن سواتمیں یتیم بچوں کے لیے تقریب کا انعقاد

Ba Khabar Swat

مینگورہ بائی پاس روڈ، دریائے سوات کے کنارے جلد پشتے تعمیر کیے جائیں، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment