(باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ پارڑئی میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ن) زوجہ رحمت علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔