سیکڑوں طلبہ و طالبات ہر روز کیچڑ سے ڈھکے راستے سے گزر کر سکول و کالج آتے جاتے ہیںگرلز ہائی سکول اور ڈگری کالج کا مین راستہ خستہ حالی کا شکارسوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تیسرے بڑی تحصیل کے ہیڈ کواٹر کبل میں کالج...