صبح آٹھ بجے سے شام آٹھ بجے تک ضلع بھر میں بجلی کی فراہمی معطل رہیبجلی کا بارہ گھنٹے طویل بریک ڈاؤن،کاروبارِ زندگی معطلسوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات بھر میں بجلی کے بارہ گھنٹے طویل بریک ڈاؤن سے...