قیمتی لکڑی کو کاٹ کر سلیپر بناکر سمگل کیا جاتا ہےسلاتنڑ کے بعد لالکو میں ٹمبر مافیا جنگلات کی کٹائی میں مصروفمٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری...