Swat

سوات میں آج بارش اور برف باری کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعہ کی رات سے مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقون میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا، جو آج ہفتہ کو دوپہرتک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں