Swat

مینگورہ،مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کو بھی صبح مینگورہ شہر میں ہلکی اور بعض بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔