Swat

ہفتہ اور اتوار کو بارش و برف باری کا امکان

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ہفتہ اور اتوار کو بارش و برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے، جس کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔