Swat

تحفظِ حقوقِ صارفین کے عالمی دن پر آگاہی واک

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحفظ حقوق صارفین کے عالمی دن کے موقع پرمحکمہ تحفظ صارفین ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، انجمنِ تحفظِ ماحولیات اور مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام آگاہی واک کیا گیا۔ اس موقع پر ای پی ایس کے اکبر زیب، ہیڈآف سوشیالوجی ناصر جلیل، حبیب الرحمان، پبلک پراسیکوٹر نثار عالم خان سید نعیم خان نے کہا کہ عالمی دن منانے کا مقصد صرف اور صرف عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صارفین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی بدعنوانی کے خلاف اپنی شکایت ہمارے پاس جمع کرائیں، تاکہ ان پر فوری طور عمل درآمد کیا جاسکے اورعوام کو ایک شفاف معاشرہ میسر آسکے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں