Swat

مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے بعد بارش سے موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو سہ پہر کے وقت ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی رات اور آج اتوار کو بھی سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ندی نالے نکلنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔