(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں بارش کے بعدموسمِ سرما کا آغاز ہوگیا۔ شہریوں نے دن کے وقت بھی پنکھے چلانا بند کردئیے۔ گذشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہری علاقوں میں بھی سردی کا آغاز ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں پہلے سے پڑھنے والی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بدھ کو چپلی کباب اور گرم خوراکوں کی دکانوں میں لوگوں کا رش رہا۔
