Swat

محرم الحرام کی چھٹیاں، سیاحوں نے عیدالاضحی کا ریکارڈ توڑ دیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   محرم الحرام کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر سے آنے والے سیاحوں نے عیدالاضحی میں آنے والے سیاحوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ گذشتہ ہفتہ سے سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا جو منگل تک جاری رہا۔ انتظامیہ کے مطابق ان چھٹیوں کے دوران لاکھوں کی تعداد میں سیاح سوات آئے جس کی وجہ سے مینگورہ، مرغزار، ملم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام اور دیگر پُرفضا مقامات کے تمام ہوٹل پہلے سے بک کیے گئے تھے۔ گذشتہ روز منگل سے سیاحوں نے چھٹیاں ختم ہونے کے ساتھ ہی واپسی شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔