Swat

ملم جبہ سمیت پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی وادئی ملم جبہ سمیت پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کی رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جمعہ کے روز بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ وادئی ملم جبہ سمیت پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔