Swat

مینگورہ رنگ محلہ، ضعیف العمر مریض کرونا کو شکست دینے میں کامیاب

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      مینگورہ کے علاقہ رنگ محلہ سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ مریض نے کرونا کو شکست دی اور صحت یاب ہوگئے۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق متاثرہ مریض صدیق اکبر کو 8 مئی کو سیدو شریف ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ متاثرہ مریض 3 دن وینٹی لیٹر پر بھی رہا اور کرونا وائرس سے لڑتا رہا۔ ترجمان کے مطابق گذشتہ روز سے ان کی صحت ٹھیک تھی، جس کی وجہ سے ان کا ٹیسٹ کیا گیا، جو منفی آیا جس کے بعد ہسپتال کے کرونا بلاک کے اہلکاروں نے ان کو استقبال کے ساتھ گھر رخصت کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔