(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آج بارش و برف باری کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا، جو جمعرات کی شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔
Swat
