Swat

مینگورہ،مرجو کباب خانے میں فائرنگ،دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے مین بازار میں دو افراد نے مرجو کباب خانے میں فائرنگ کرکے کباب خانے کے دو افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق عدنان خان اور اذان نے میرجو کبا ب سنٹر کے اندر فائرنگ کی، جس میں وہاں موجود نعیم اور محمد عدنان شدید زخمی ہوگئے، جن کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ اُو مجیب عالم خان کے مطابق دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔