Intiqal

گنبد میرہ، حاجی غلام رحمان انتقال کرگئے

گنبد میرہ، حاجی غلام رحمان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی غلام رحمان انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈی سی آفس کے رجب علی خان کے چچا، شمس الرحمان،غنی رحمان کے والداور سٹی ماڈل سکول کے عمر غنی کے بہنوئی تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد قبا گنبد میرہ مینگورہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔