(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کالا کوٹ کے علاقہ فاضل بیگ گھڑئی میں محمد ایوب نامی شخص نے اپنی سگی بہن مسماۃ (ز) کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔
Swat
