(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں دو الگ واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ گذشتہ تین دنوں سے لاپتہ پروانت خان ولد گل زادہ ساکن نوخارہ کی لاش باماخیلہ چوک سے ملی، جسے پولیس نے تحویل میں لے کر تفشیش شروع کردی۔ مٹہ کے علاقہ چپریال میں ایک گاڑی ریورس جا رہی تھی کہ پیچھے کھڑا گیارہ سالہ سعد ولد اختر بلال کو ٹکر مار بیٹھی۔ نتیجے میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
