Swat +A -Aمٹہ، فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا گیا September 16, 2026 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بر سوات کے علاقہ مٹہ میں خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مسماۃ (س) کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement