(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ خواجہ آباد میں پانچ اوباش نوجوانوں نے ساتویں جماعت کے طالب العلم کے ساتھ زیادتی کی۔ زیادتی کے دوران ویڈیو بنا کر اس کے ذریعے بچے کو بلیک میل کرتا تھا اور بار بار زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ گذشتہ روز بچے نے والد کو بتایا جس کی درخواست پر مینگورہ پولیس نے پانچوں ملزمان سلمان شاہ ولد نصیب شاہ، احمد الہیی ولد نور الہیٰ، عادل ولد معراج، محمد ذیشان ولد فضل ہادی اور ذوہیب ولد نور محمد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے پانچوں کو گرفتار کرلیا۔
Swat
