(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف بازاروں میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ رحیم آباد کے بعد گوشت مارکیٹ میں انتظامیہ اور ٹی ایم اے کے زیر نگرانی سب سے بڑا آپریشن کیا گیا۔ بدھ کو مکان باغ میں بھی آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ سوات کے تمام بڑے اور چھوٹے بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کی نگرانی ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار کر رہے ہیں۔
Swat
