Swat

ڈی سی سوات کی دفتر آئے خصوصی افراد سے ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار نے اپنے دفتر میں مسائل کے حل کے لیے آنے والے خصوصی افراد سے ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے خصوصی افراد کے پاس جا کر ان سے بات چیت کی اور ان کے مسائل توجہ سے سنے۔ ملاقات کے دوران خصوصی افراد نے اپنے مسائل اور مطالبات ڈپٹی کمشنر سوات کے سامنے رکھے جن پر انہوں نے متعلقہ امور سے آگاہی حاصل کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے موقع پر ہی محکمہ سوشل ویلفئیر کے حکام کو ہدایات جاری کیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔