(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق اور صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان یکم مئی کوگراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین کے مطابق اجتماع کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس تربیتی اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔
