چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کیدام، 6 سالہ بچی کوبڑی بہن نے غلطی سے زہریلی دوادے دی

(با خبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقے کیدام میں 6 سالہ بچی کوبڑی بہن نے غلطی سے زہریلی دواپلائی۔ پولیس کے مطابق 6 سالہ وریشہ دختر یاسین کو بیمار ہونے پراس کی بڑی بہن 10 سالہ مروان نے غلطی سے زہریلی دواپلائی جس سے اس کی حالت خراب ہوگئی۔ متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں مدین اسپتال منتقل کردیا گیا، مگروہ وہاں دم توڑگئی۔

Related posts

مسلم لائرز فورم ملاکنڈ ڈویژن کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

Ba Khabar Swat

ڈیزل فی لیٹر قیمت مقرر ہونے کے بعد نیا کرایہ نامہ جاری

Ba Khabar Swat

درجۂ چہارم ملازمین کا 30 اپریل کو صوبائی سطح پر احتجاج کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment