چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سکول بس حادثہ، سوگ میں سوات کے تمام نجی سکول بند رہے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سکول بس حادثہ کے سوگ میں سوات کے تمام نجی سکول پیر کو بند رہے۔ نجی سکولوں کی تنظیم کی اپیل پر اساتذہ سکولوں میں گئے اور جاں بحق بچوں کے بلند درجات اور زخمی بچوں کی صحت یابی کے لئے دعاکی۔ سکول انتظامیہ نے بچوں سے اپیل کی تھی کہ وہ گھروں میں جاں بحق بچوں کے بلند درجات اور زخمی بچوں کی صحت یابی کے لئے قرآن خوانی اور دعا کریں۔ بس حادثہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ایصال ثواب کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے شعبہئ صحافت کے طلبہ اور اساتذہ نے اجتماعی دعا کی جبکہ زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Related posts

نواز شریف کڈنی ہسپتال کے کرونا سے متاثر اہلکارصحت یاب ہوگئے

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، مختلف سرکاری محکمہ جات کے افسران کا یک روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment