چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ریاض احمد حیرانؔ کا پہلا شعری مجموعہ ”سپین بیرغ“ شائع ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شاعر ریاض احمد حیرانؔ کا پہلا شعری مجموعہ ”سپین بیرغ“ شائع ہوگیا۔ مجموعے میں غزل، نظم، ہائیکو اور قطعہ کی اصناف شامل ہیں۔ لقمان پرنٹ زون سوات نے ”سپین بیرغ“ کو زیورِ طبع سے آراستہ کیا ہے۔ کتاب سوات کے تمام اچھے بک سٹالوں پر دستیاب ہے۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، شدت میں اضافہ

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا

Ba Khabar Swat

ٹریفک حادثہ، ڈاکٹر عبید پرویز زندگی کی بازی ہار گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment