چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نئے تعینات آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)نئے تعینات ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کے آنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے سلامی دی۔ سوات میں طالبان کے آنے اور جانے کے بعد صوبائی حکومت نے پولیس فورس کو مزید مضبوط کرنے کے لئے کمان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا تھا۔

Related posts

سیلاب متاثرین، صنعت کاروں اور سیاحت کے لیے اقدامات کیے جائیں، راحت علی خان

Ba Khabar Swat

بریکوٹ، ساتواں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے علمائے کرام منعقد

Ba Khabar Swat

طاہر آباد، 20 روپے کے تنازعہ پر ایک جوان جاں بحق،ایک زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment