چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پریشر ککر پھٹنے اور گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین سمیت چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پریشر ککر پھٹنے اور گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ کبل میں سرور گل کے گھر میں پریشر ککر پھٹنے سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ قمبر محلہ دولت خیل میں جان سید کے گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے سے دو خواتین جھلس کر شدید زخمی ہوئیں۔ دھماکے سے ایک کمرے کی دیوار بھی گر گئی۔

Related posts

Three Arrested in Car Battery Theft in Charbagh, Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

سوات،بارش وبرف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment