(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں ن باپ کو دو بیٹوں سمیت قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم امین خان ولد ہارون الرشید ساکن باغ ڈھیرئی نے محمد اکبر اور ان کے دو بیٹوں عبداللہ اور بہادر خان پر فائرنگ کی جس سے تینوں موقع پر جاں بحق ہوگئے، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی۔ وجہ قتل تنازعہ جائیداد بتایا جاتا ہے۔
previous post
