ایف آئی آر درج کرتے وقت ملزمان کے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کا اندراج لازمی کیا جائےفورس کا عوام کے ساتھ مثالی طرزِ عمل یقینی بنایا جائے، کیپٹن (ر) واحد محمودسوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودنے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے...