Swat

مہو ڈنڈ جھیل سے پرانی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اپر سوات کے سیاحتی علاقہ مہو ڈنڈ جھیل سے پرانی لاش برآمد، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے کالام ہسپتال منتقل کر دیا گیا، لاش کی چہرے سے شناخت ممکن نہیں،ڈی این اے ٹیسٹ سمیت دیگر قانونی کارروائی کے بعد لاش کی شناخت ممکن ہو سکے گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ جولائی میں جھیل سیف الملوک میں ڈوبنے والے لاہور کے سیاح خاندان کے چھ افراد کی لاشیں مل گئی تھیں، جس میں امریکی طالبہ بشریٰ سموئی کی لاش تاحال لاپتہ تھی۔ غالب امکان ہے کہ یہ اُن کی لاش ہو۔ قانونی کارروائی کے بعد ورثا کو مطلع کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔