Swat

فضاگٹ، پولیس مقابلے میں فیروز عرف تیرے ہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ، فضاگٹ میں پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ اشتہاری ملزم ہلاک، ملزم فیروز عرف تیرے نام ساکن فضاگٹ پولیس کو 20 مقدمات میں مطلوب تھا۔ مینگورہ سٹی ڈی ایس پی کلیم خان اور ایس ایچ او محمد زیب خان کی موجودگی میں پولیس نے منشیات فروشی، چوری، ڈکیتی اور ہوائی فائرنگ سمیت 20 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم فیروز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتار ی کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس پر جوابی فائرنگ کی گئی۔ نتیجتا فیروز عرف تیرے ساکن فضا گٹ گولی لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔