سوئے امریکہ (وی اُو اے اور کایاکنگ)سوئے امریکہ (وی اُو اے اور کایاکنگ)اگلی صبح ہم نے ’’وائس آف امریکہ ‘‘ (وی اُو اے) کے دفتراور سٹوڈیو جانا تھا...