Swat

گبین جبہ، لکڑیاں کاٹنے والا شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گبین جبہ 35 سالہ شخص پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق انور نامی شخص سو تنی لکڑیاں لانے کے لئے پہاڑی پر گیا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔