Swat

سوات، پلاسٹک تھیلوں کے استعمال و ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات سلیم جان مروت نے ضلع کے سیاحتی علاقوں میں پلاسٹک بیگز کے استعمال، فروخت اور ذخیرہ کرنے پر 60 روز کے لیے مکمل پابندی عائد کردی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت جاری حکم نامے کے مطابق پابندی کا مقصد سیاحتی مقامات پر ماحولیاتی آلودگی اور پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔