Swat

گیس پائپ لکیج کی وجہ سے پورا خاندان جھلس گیا

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں گیس پائپ لکیج کی وجہ سے آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت پانچ افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ فدا محمد کے گھر میں گیس پائپ میں لکیج کی وجہ سے آگ لگنے سے فدا محمد، محمد سلیم، سعید خان، علی شاہ اور ہدیہ جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھائی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔ جہاں سے اُن کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔