Swat

نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق نوجوان شاہدنے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقعہ پر جاں بحق ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔